Pak-Palestine Forum
Pak-Palestine Forum
May 29, 2025 at 01:15 PM
🚨🚨 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ حکومت نے اپنی اسرائیل نوازی دکھاتے ہوئے حمیرا طیبہ اور مزید افراد جن میں خواتین بچے اور سٹوڈنٹس شامل ہیں کو گرفتار کرلیا ہے اور وجہ صرف یہ ہے کہ فلسطین کیلئے اٹھنے والی آوازوں کو tough time دیا جائے۔ ایسی ہٹ دھرمی اور بے غیرتی کے خلاف جب تک پر زور آواز نہیں اٹھائی جائے گی فلسطین کیلئے کام کرنا مشکل سے مشکل تر کیا جاتا رہے گا۔ اس لیے اس وقت ایک ٹویٹر ٹرینڈ کی اشد ضرورت ہے جس کہ ذریعے ہم گرفتار شدہ افراد کو رہا کرا سکیں۔ آپ سب کی بھر پور شرکت کی درخواست ہے ۔ ان شاءاللہ ٹرینڈ آج 9 بجے لانچ کیا جائے گا اور آپ تک ہیش ٹیگ 8:55 تک ہی پہنچا دیا جائے گا۔ یہ ہمارا جہاد بالقلم ہی ہے اس لیے ضرور حصہ ڈالیں۔ ابھی سے ڈرافٹس سیو کر لیجئے۔ ہر فرد کم از کم پچاس ٹویٹس کا ہدف ضرور رکھے۔ ٹویٹس میں حکومتی اکاؤنٹس ، محسن نقوی، شہباز شریف، اور اسلام آباد پولیس کو بھر پور انداز میں ٹیگ کر کے شرم دلائیں۔ اللہ ہماری کوششوں میں برکت ڈالے آمین۔
👍 ❤️ 🇵🇸 🤲 😢 💯 🇮🇱 😡 119

Comments