Pak-Palestine Forum
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 29, 2025 at 06:19 PM
                               
                            
                        
                            اسـیرانِ ضمـیر کا جـرم۔۔۔۔؟
محترمہ حمیرا طیبہ اور غـزہ میں اسـرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو ناحق گرفتار کرنے والوں کا جرم  صرف یہ تھا کہ وہ غــزہ کی ماں کا دکھ بانٹنا چاہتے تھے اور اہل دنیا کو اس جیسی کئ صابر ماؤں کے خاموش آنسو دکھانا چاہتے تھے مگر افسوس کہ اسی عمل کو اسلام آباد پولیس نے ناقابلِ معافی جرم بنادیا 🔻🇵🇸
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            💔
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            ♥
                                        
                                    
                                        
                                            🇸🇩
                                        
                                    
                                        
                                            💦
                                        
                                    
                                    
                                        72