Pak-Palestine Forum
Pak-Palestine Forum
May 30, 2025 at 06:05 AM
*📢 پُرامن احتجاج کا اعلان* اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم فلسطینیوں، خصوصاً *ڈاکٹر علاء النجار کے 9 معصوم شہید بچوں* کی یاد میں ایک پُرامن احتجاج کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ احتجاج *سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان* کی قیادت میں منعقد ہوگا۔ 📅 **تاریخ:** 30 مئی 2025 (جمعہ) ⏰ **وقت:** دوپہر 3 بجے 📍 **مقام:** نیشنل پریس کلب، اسلام آباد یہ وہی احتجاج ہے جسے پہلے *28 مئی* کو منعقد کیا جانا تھا، مگر اس موقع پر *محترمہ حمیرا طیبہ* سمیت 10 پُرامن افراد کو *پولیس کی جانب سے بلاجواز حراست* میں لیا گیا اور ان پر *غلط ایف آئی آر* درج کی گئی۔ ہم اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ *شرکت فرما کر مظلوموں کا ساتھ دیجیے۔*
Image from Pak-Palestine Forum: *📢 پُرامن احتجاج کا اعلان*  اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم ...
👍 ❤️ 🇵🇸 😢 🤲 💦 💔 94

Comments