Pak-Palestine Forum
Pak-Palestine Forum
May 30, 2025 at 11:33 AM
کیا اسلام آباد پولیس غـزہ کے لیے آواز اٹھانے والوں سے اتنی خوفزدہ ہے کہ پرامن احتجاج کے لیے آئے بچوں کو بھی گرفتار کرلیا۔۔۔۔؟ یہ کہاں کا قانون ہے؟ اہل اقتدار کی یہ بھول ہوگی کہ وہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے اہل غــزہ سے ہمدردی اور مـزاحمت کے جزبوں کا ذرہ برابر بھی کم کرسکتے ہیں 🔻✊🏼
😢 🇵🇸 😡 👍 ❤️ 🤲 🇮🇱 💔 💯 😮 93

Comments