
Pak-Palestine Forum
May 31, 2025 at 06:50 PM
جماعت اسلامی کی وومن ونگ پاکستان کی سیکریٹری جزل محترمہ ڈاکٹر حمیرا طارق نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور محترمہ حمیرا طیبہ کی گرفتاری کی نا صرف مزمت کی بلکہ حکومت سے غـزہ کے معاملے میں ہوش کے ناخن لے کر امت کے جزبات کی ترجمانی کا بھی مطالبہ کیا۔ 🇵🇸

❤️
👍
🇵🇸
😢
❤
🇮🇱
😡
🤲
🫀
57