Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 9, 2025 at 03:57 PM
*📌 عیدالاضحیٰ: اصلاحی پیغام* ```"٭جس قوم میں صفائی ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے اس قوم کی عیدالاضحی کے موقع پر مسلم علاقوں میں قربانی کی وجہ سے گندگی کا ناپسندیدہ منظر دیکھنے کو ملتا ہے ، یہ بڑے دکھ کی بات ہے ۔ آئیے اس غلطی کی اصلاح کرتے ہیں اور ایک پاکیزہ قوم ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ۔ جب ہم قربانی دیں گے اور گوشت کھائیں گے تو پاس پڑوس میں یا جہاں تہاں گندگی نہیں پھیلائیں گے بلکہ مناسب جگہ ہڈیوں اور فضلات کو ڈالیں گے ۔"``` *✍️ اقتباس از:* " عیدالاضحی کے بعض احکام ومسائل " / شیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ _(جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ — سعودی عرب)_
👍 ❤️ 12

Comments