
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 10, 2025 at 04:26 PM
*🔴سوال: شیخ محترم ، سوال ہے کہ عیدین کے موقع پر کھیل یا مذاق کی شکل میں پوسٹ کرنا کہ " جو مجھے اس عید میں عیدی دے ان کی شادی جلد سے ہوجائے، یا اگلے سال انہیں حج کی سعادت نصیب ہو " اس طرح کا مذاق کرنا صحیح ہے کیونکہ ایسا بہت سے بہنیں کرتے ہیں، تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔*
🔵جواب: عید کے موقع پر جائز کھیل کھیلنے میں حرج نہیں ہے لیکن جس طرح پوسٹ میں بات لکھی گئی ہے اس طرح کی جہالت بھری باتیں پوسٹ میں کرنا یا زبان سے کرنا یہ جہالت بھری لایعنی باتیں ہیں۔ مسلمانوں کو اپنی زبان سے اس قسم کی باتیں نہیں نکالنا چاہیے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مذاق میں بھی کبھی کوئی جھوٹ نہیں بولتے، بے ادبی والی باتیں نہیں کرتے یعنی سوائے حق کے اور کوئی بات ہنسی مذاق میں بھی نہیں بولا کرتے تھے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.*
*❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫*
`📍https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P`
❤️
❤
3