Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 10, 2025 at 04:30 PM
*🔴سوال: آج کل مختلف موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز میں تبدیلی کی جا رہی ہے، جیسے کہ کسی شخص کی حالیہ ویڈیو یا تصویر کو اس کے بچپن کی شکل یا گیٹ اپ میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیا اس طرح کی تصویر کشی یا ویڈیو ایڈیٹنگ شرعاً درست ہے؟* 🔵جواب:جاندار کی تصویر کشی حرام ہے اس تصویر کشی سے متعلق جو بھی کام ہوگا وہ سب اسی حرام کام میں داخل ہوگا۔ جن مختلف اپلیکیشنز کے ذریعہ ایک شخص کی مختلف مراحل کی یعنی بچپن سے لے کر بڑھاپے تک کی تصویر بنائی جاتی ہے اس طرح کا عمل انجام دینا اور اس طرح کسی کی تصویر کے ساتھ کرنا حرام کام ہے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ *✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.* *❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫* `📍https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P`
❤️ 3

Comments