
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 10, 2025 at 04:32 PM
*🔴سوال: مگنی کے بعد والدین کے سامنے ایک دوسرے سے ملنا کیسا ہے ؟*
🔵جواب: شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ منگنی کے بعد لڑکا اور لڑکی والدین کے سامنے ایک دوسرے سے ملے بلکہ اگر دیکھا جائے تو یہ بدترین اور بے حیائی والی رسم ہے۔
لڑکا و لڑکی کا ایک دوسرے سے ملنا تنہائی میں ہونا چاہیے، نہ کہ لوگوں کے سامنے اور یہ ملنا بھی نکاح کے بعد ہونا چاہیے، نہ کہ نکاح کے پہلے۔ نکاح سے پہلے لڑکی سے ملنا، بلاضرورت بات کرنا، اس کے ساتھ گھومنا یہ سب بے حیائی کا کام ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.*
*❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫*
`📍https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P`
👍
❤
❤️
4