
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 11, 2025 at 05:16 AM
*🔴سوال: کیا قربانی کے جانور کو اللہ تعالیٰ کا مہمان کہا جا سکتا ہے، جس طرح رمضان کے مہینے کو مہمان کہا جاتا ہے؟ اور جب ان کی قربانی کے بعد رونا آئے تو کیا اس سے اجر ضائع ہو جاتا ہے؟*
🔵جواب: قرآن و حدیث میں قربانی کے جانور کو اللہ کا مہمان نہیں کہا گیا ہے۔ اپنے طور پر ایسا کہہ رہے ہیں تو اس جملہ میں بظاہر کوئی حرج نہیں ہے۔
باقی قربانی کے لئے رونے والی کیفیت بنانا درست نہیں ہے ، جن کی یہ سنت ہے، انہوں نے اپنے بیٹے کی قربانی پر آنسو نہیں بہایا اور نہ بیٹے نے غم کیا پھر ایک جانور کی قربانی پر کیوں رونا ہے؟
رونے میں گناہ یا اجر ضائع ہونے والی بات نہیں ہے مگر رونا درست نہیں ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.*
*❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫*
`📍https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P`
👍
❤️
3