
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 11, 2025 at 05:16 AM
*🔴سوال: ذوالحجہ کے دنوں میں خاص طور پر اپنی اولاد کے لیے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بچوں کے لیے دعا مانگی تھی۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟*
🔵جواب:یہ بات درست نہیں ہے، اولاد کی دعا کے لیے کوئی مہینہ، کوئی دن اور کوئی خاص نہیں ہے۔ لہذا جو لوگ اس طرح کی باتیں لوگوں میں آج کل پھیلا رہے ہیں، وہ غلط کر رہے ہیں۔ آپ دعائیں کریں اور ہر قسم کی دعائیں کریں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.*
*❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫*
`📍https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P`
❤️
👍
2