Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
Sheikh Maqbool Ahmad Salafi Hafizahullah
June 11, 2025 at 05:18 AM
*🔴سوال: کیا وہ کھانا اور پھل جو ختم کی نیت سے پکایا یا تقسیم کیا گیا ہو، اسے کھانا یا غریبوں کو دینا جائز ہے؟ یا اسے مکمل طور پر ضائع کر دینا چاہیے اور کیا اس کھانے کو ضائع کرنا گناہ ہوگا؟* 🔵جواب: قل، ختم یا قرآن خوانی کی نیت سے جو کھانا تقسیم کیا جائے ہم ایسے کھانے کو قبول ہی نہیں کریں گے۔ جب یہ کھانا ہم قبول نہیں کریں گے تو پھر کھانے یا نہ کھانے اور ضائع کرنے کا سوال نہیں پیدا ہوتا ہے۔ یعنی ہمیں کوئی بدعت کی نسبت کا کھانا پیش کرے تو اس کھانا کو ہم قبول نہیں کریں گے کیونکہ کھانا لینا ہی اصل بدعت پر تعاون ہے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ *✍️ الشــيخ مقــبول أحمــد الســلفـي/ - حَـفِــظَـهُ اللَّٰهُ وَرَعَـــاهُ.* *❪جــــــدة دعـــــوة سنتر- السلامــــة- المملڪــــــة العربيـــــة السعوديــــــة❫* `📍https://whatsapp.com/channel/0029Va9mdWs6xCSG2iHfsW2P`
👍 ❤️ 3

Comments