Saifi Channel Official
Saifi Channel Official
June 3, 2025 at 04:46 AM
ہم شیخ الحدیث و تفسیر حضرت مولانا محمد حمید جان سیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو ایران کے روحانی دورے کے بعد مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس موقع پر آپ کا شاندار استقبال کیا گیا ویڈیو انشاءاللہ جلد اپلوڈ کی جائے گی ۔
Image from Saifi Channel Official: ہم شیخ الحدیث و تفسیر حضرت مولانا محمد حمید جان سیفی صاحب دامت برکاتہم...
❤️ 🌹 👍 💗 🎤 53

Comments