Saifi Channel Official
Saifi Channel Official
June 5, 2025 at 10:52 AM
🌸 *حضرت زید بن ارقم رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں:* رسول اللّٰہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے: *🌿 اللّٰهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا 🌿* ✨ *ترجمہ:* اے اللّٰه! میرے نفس کو تقویٰ عطا فرما اور اسے پاکیزہ کر،تو سب سے بہتر پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کاولی اور مولیٰ ہے۔ *📖 *(مسلم ، کتاب الذکر و الدعاء و التوبۃ و الاستغفار ، الحدیث: ۷۳ (۲۷۲۲)*
❤️ 20

Comments