Saifi Channel Official
Saifi Channel Official
June 5, 2025 at 08:45 PM
ایک مرتبہ امام احمد بن حنبل رحمه الله بغداد کے بازار میں گئے۔ لکڑیوں کا ایک گٹھا خریدا اور سر پر رکھ کر گھر کو چل دیئے۔ لوگوں نے دیکھا تو (افرا تفریح کے باعث) بازار بند ہوگئے۔ تاجر لوگ قطار در قطار راستہ چھوڑ کر کھڑے ہو گئے۔ تاجروں نے سلام عرض کیا اور کہا: ہم اٹھاتے ہیں۔ امام کے ہاتھ کپکپا اٹھے، چہرہ سرخ ہوگیا اور آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگے اور فرمایا : "ہم مساکین ہیں، اگر خدا نے پردہ نہ ڈال رکھا ہو تو ہم ذلیل ہو جائیں"
❤️ 😢 👍 💗 🤲 🥹 🥺 64

Comments