
Saifi Channel Official
June 6, 2025 at 10:29 PM
*بڑی عید کا پیغامِ !* 🌿
اصل قربانی تو *حضرت ابراہیم علیہ السلام* اور *حضرت اسماعیل علیہ السلام* کی وہ بےمثال گفتگو تھی —
جہاں باپ نے فرمانِ ربانی سُنایا اور بیٹے نے سراپا تسلیم و رضا بن کر جواب دیا۔
*دنبے کی قربانی تو اس اطاعت و وفا کا فدیہ تھی۔* 🐏🤍
*ہمیں دنبہ یاد رہا۔۔۔!!!*
*وہ گفتگو، وہ جذبہ، وہ اخلاص — یاد نہ رہا!* 💔
اللّٰه تعالٰی ہماری قربانیوں کو اخلاص کے ساتھ قبول فرمائے،
اور پوری امتِ مسلمہ کی ان قربانیوں کو *فلس.طینی مسلمانوں* کے لیے فدیہ بنا دے۔
ان کی آزمائشوں کو آسانی، امن اور نصرت سے بدل دے۔ آمین 🤲🇵🇸✨
*عید قربان مبارک ہو!* 🕋❤️🌙
*اس عیدقربان پر جانوروں کیساتھ ساتھ اپنی نفسانی خواہشات کی بھی قربانی کریں اور روح کی پاکیزگی کا سامان کریں*
❤️
👍
💚
🙏
🤲
15