Saifi Channel Official
Saifi Channel Official
June 6, 2025 at 10:29 PM
*بڑی عید کا پیغامِ !* 🌿 اصل قربانی تو *حضرت ابراہیم علیہ السلام* اور *حضرت اسماعیل علیہ السلام* کی وہ بےمثال گفتگو تھی — جہاں باپ نے فرمانِ ربانی سُنایا اور بیٹے نے سراپا تسلیم و رضا بن کر جواب دیا۔ *دنبے کی قربانی تو اس اطاعت و وفا کا فدیہ تھی۔* 🐏🤍 *ہمیں دنبہ یاد رہا۔۔۔!!!* *وہ گفتگو، وہ جذبہ، وہ اخلاص — یاد نہ رہا!* 💔 اللّٰه تعالٰی ہماری قربانیوں کو اخلاص کے ساتھ قبول فرمائے، اور پوری امتِ مسلمہ کی ان قربانیوں کو *فلس.طینی مسلمانوں* کے لیے فدیہ بنا دے۔ ان کی آزمائشوں کو آسانی، امن اور نصرت سے بدل دے۔ آمین 🤲🇵🇸✨ *عید قربان مبارک ہو!* 🕋❤️🌙 *اس عیدقربان پر جانوروں کیساتھ ساتھ اپنی نفسانی خواہشات کی بھی قربانی کریں اور روح کی پاکیزگی کا سامان کریں*
❤️ 🤲 👍 🇵🇸 25

Comments