
Saifi Channel Official
June 8, 2025 at 09:36 AM
**ان لوگوں کے لیے… جو اس سال حج نہیں کر سکے!** 🕋💔
*امام ابن رجب الحنبلی رحمه اللّٰه فرماتے ہیں:*
"جو میدانِ عرفہ پر نہیں رُک سکا،
وہ *اللّٰه کی حدود* پر رک جائے۔
جو مزدلفہ میں رات نہ گزار سکا،
وہ *اطاعت میں رات گزارے* تاکہ رب کا قرب پا سکے۔
جو منیٰ میں *قربانی* نہ کر سکا،
وہ *اپنی خواہشات* کو قربان کر دے تاکہ زندگی کا اصل مقصد پا سکے۔
اور جو *خانہ کعبہ* تک نہیں پہنچ سکا کیونکہ وہ دور ہے،
تو *کعبہ کے رب* کی طرف لپکے —
کیونکہ وہ تو بندے کی *شہ رگ سے بھی زیادہ قریب* ہے۔" 🤲💞
📚 *لطائف المعارف، صفحہ 633
❤️
👍
❤
💚
🌸
🌹
🤍
🤲
🩵
42