
Saifi Channel Official
June 10, 2025 at 04:49 AM
*🎉🎂 Happy Birthday to the Man Behind the Vision 🎂🎉*
دل کی گہرائیوں سے *حضرت قبلہ صاحبزادہ مفتی طلحہ بدر سیفی صاحب* دامت برکاتہم کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد 💐
*Owner of Saifi Channel* —
جن کی انتھک محنت، مسلسل کاوشوں کے سبب آج "سیفی چینل" ایک محفوظ، مؤثر اور عالمی سطح پر مقبول پلیٹ فارم بن چکا ہے۔
اللّٰہ پاک آپ کو عمرِ دراز، صحت کاملہ، علم میں ترقی اور دین کی خدمت میں مزید قبولیت عطا فرمائے 🤲
*— from : Team Saifi Channel*

❤️
🤲
👍
🌹
♥
❤
😂
🎂
💞
❌
128