
Saifi Channel Official
June 10, 2025 at 12:01 PM
♡ ••••••• *مرتبۂ عثمان غنی رضی اللّٰه عنہ* ••••••• ♡
جب *حضرت عثمان رضی اللّٰه عنه* کی زوجہ (سیدہ رقیہ رضی اللّٰه عنہا، بنتِ رسول صلی اللّٰه علیہ وسلم) کا انتقال ہوا
تو آپ زار و قطار رونے لگے۔
*رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"اے عثمان! کیوں رو رہے ہو؟"*
عرض کی:
**"یارسول اللّٰه! آپ سے میرا سسرالی رشتہ ختم ہو گیا ہے،
اسی فراق پر دل غمزدہ ہے۔"**
حضور نبی رحمت ﷺ نے ارشاد فرمایا:
**"*اللّٰه کی قسم! اگر میری سو بیٹیاں ہوتیں اوروہ یکے بعد دیگرے وفات پا جاتیں،تو میں سب کا نکاح تم سے کرتا۔"***
📚 *مرقاة المفاتیح، جلد 11، صفحہ 231*
(ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ)
---
*یہ مقام، یہ محبت، اور یہ عظمت — صرف عثمان ذوالنورین کے حصے میں آئی۔* 🕋✨
*اللہ ہمیں بھی اپنے محبوب بندوں کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔*
⚔️🕊️
* *سلسله سیفیه* ⚔️🕊️
❤️
🤲
❤
🌹
🌝
🌷
👍
💗
💚
🤍
73