Saifi Channel Official
Saifi Channel Official
June 12, 2025 at 01:18 PM
⚡ *سیدنا عثمان رضی اللّٰه عنه کی گستاخی کا انجام!* *حضرت منذر بن مالک رضی اللّٰه عنه بیان کرتے ہیں:* *"ہم مدینہ میں تھے کہ ایک شخص سیدنا عثمان بن عفان رضی اللّٰه عنه کو گالی دینے لگا۔ ہم نے اسے روکا، مگر وہ باز نہ آیا...!* 🌩 *اچانک آسمان پر بادل گرجے، بجلی چمکی... اور وہ شخص اسی بجلی کی لپیٹ میں آ کر جل کر خاکستر ہو گیا!"* 📚 *[الثقات لابن حبان: 7/105، سند حسن]* > *جامعة الأولياء شريف* 📝
❤️ 👍 🥰 🙏 🥹 44

Comments