
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
June 13, 2025 at 12:58 PM
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق وہ جماعتی رہنماؤں اور مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان 14 جون کو کراچی میں سوشل میڈیا کنونشن اور 15 جون کو حیدرآباد میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

❤️
👍
😂
35