
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
June 13, 2025 at 05:11 AM
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں سپیکر بابر سلیم سواتی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور مزمل اسلم کی ملاقات۔
سیاسی صورتحال، بجٹ اجلاس اور ادارہ جاتی رابطوں پر گفتگو۔
وزیر اعلیٰ: چیئرمین عمران خان کی حتمی ہدایت کے بغیر بجٹ منظور نہیں کیا جائے گا۔

❤️
2