A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
May 28, 2025 at 05:42 AM
جس دن پاکستان نے ایـ.ـٹمی دھماکے کئے اس دن مسجد اقصـ.ـیٰ میں خوشیاں منائی جارہی تھیں۔ امام عکرمہ صبری کا چہرہ خوشی سے تمتما رہا تھا اور وہ اپنے خطبۂ جمعہ میں پاکستان کےلیے فنڈ اکٹھا کرنے کا اعلان کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی قوتیں اب پاکستان پر پابندیاں لگائیں گی، مجھے پتہ ہے ہم مقبوضہ فلسطـ.ـین کے مظلوم مسلمان پاکستان کیلئے کچھ نہیں کرسکتے مگر پاکستانیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کے اظہار کیلئے بیت المـ.ـقدس کا باشندہ آج اگر ایک پائی بھی دے سکتا ہے تو دے، *آج مسلمانوں کے پاس ایـ.ـٹم بـ.ـم آ چکا ہے اور امت کی ذلت کے دن ختم ہونے کو ہیں!* اے کاش! ہماری ذلت کے دن واقعی ختم ہوگئے ہوتے۔۔! *اگر ہم نے سرزمین القدس کی ان مقدس پائیوں کی ہی لاج رکھی ہوتی تو آج اہل غـ.ـزہ کا لہو یوں نہ بہہ رہا ہوتا۔۔۔!* #المقدسی ➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 *WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF *Backup Chennal:* bit.ly/AlqudsTFbackup *Telegram:* t.me/Alquds_TF
Image from A𓂆-Quds Task Force: جس دن پاکستان نے ایـ.ـٹمی دھماکے کئے اس دن مسجد اقصـ.ـیٰ میں خوشیاں من...
😢 😭 🥺 ❤️ 🥹 😔 😮 🙏 🤲 🥀 32

Comments