A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
May 28, 2025 at 05:59 PM
*‼️ سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ اور "سیو غـ.ـزہ" کمپین کی بانی، محترمہ حمیرہ طیّبہ کو ان کے بچوں اور خواتین رضاکاروں سمیت نیشنل پریس کلب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔* یہ اقدام حکومتِ پاکستان کی اسرائیـ.ـل نوازی کا ثبوت ہے، جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ کیا پاکستان میں پرامن شہریوں کو اتنا بھی حق حاصل نہیں کہ وہ ایک ایسی فلسطـ.ـینی ماں سے تعزیت اور اظہارِ یکجہتی کرسکیں جس کے دس میں سے نو بچے صہیـ.ـونی درندگی کا نشانہ بن چکے ہوں؟ یہ صرف انسانی ہمدردی نہیں، ایک اخلاقی فریضہ ہے — اور اس پر قدغن خود انسانیت کی توہین ہے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ فلسـ.ـطین اور غـ.ـزہ کے لیے کام کرنے والے بیشتر فورمز کی روایتی خاموشی اس موقع پر بھی برقرار ہے۔ جو آج پاکستان میں اہلِ غـ.ـزہ کی توانا آواز کا ساتھ دینے سے قاصر ہیں، کیا وہ کل عملی میدان میں فلسطیـ.ـنیوں کی جدوجہد کا ساتھ دے سکیں گے؟ *تیروں کا رخ صاف بتاتا ہے کہ کون حق کی راہ پر ڈٹا ہوا ہے، اور کون طاقت و اختیار رکھنے کے باوجود مصلحت کی چادر اوڑھے تماشائی بنا کھڑا ہے۔* *اسرائیـ.ـل نوازی — ناقابل قبول* #المقدسی ➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 *WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF *Backup Chennal:* bit.ly/AlqudsTFbackup *Telegram:* t.me/Alquds_TF
Image from A𓂆-Quds Task Force: *‼️ سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ اور "سیو غـ.ـزہ" کمپین کی بانی، محت...
😢 👍 😡 😮 ❤️ 😭 🤲 🥺 ❤‍🩹 55

Comments