A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
May 29, 2025 at 06:23 AM
*‼️ ویٹکوف کی امید اور مایوسی کے بارے میں!* میری مراد اُس کے آج کے تازہ بیان سے ہے، جس میں اُس نے غـ.ـزہ پر جاری جـ.ـنگ سے متعلق ایک معاہدے کے طے پانے پر امید کا اظہار کیا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ نہ اُس کی امید کی کوئی حیثیت ہے، اور نہ مایوسی کی۔ کیونکہ وہ *صہـ.ـیونی ریاست کے برسرِاقتدار طبقے کے وژن کا پابند ہے،* جبکہ ٹرمپ نے اُسے اس معاہدے کے معاملے میں آزاد چھوڑ رکھا ہے، برخلاف ایران کے جوہری معاملے کے، جس میں وہ براہِ راست مداخلت کرتا ہے۔ ویٹکوف خود بھی نتـ.ـن یاہو کے ہر مؤقف کو جواز دینے کے لیے تیار بیٹھا ہے — اس کی صہیـ.ـونیت اور وفاداری ثابت کرنے کے جنون میں — اور اُسے قیدیوں کی بازیابی کا خبط لاحق ہے، چاہے جزوی ہی کیوں نہ ہو۔ " *حمـ.ـاس" اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے، اور وہ فہم و فراست سے وہ راستہ اختیار کر رہی ہے جو مجموعی طور پر فلسطـ.ـینی عوام کے مفاد سے ہم آہنگ ہو — نہ کہ صرف کسی ایک پہلو سے۔* یہ ایک عظیم داستان ہے، جو نہ صرف فلسطیـ.ـنی قضیے کا راستہ طے کرے گی، بلکہ پورے خطے کی سمت بھی۔ *اور امت کی جانب سے اس معرکہ کی نمائندگی ہماری قوم کے نصیب میں لکھ دی گئی ہے۔ اور اس نے — باوجود غداریوں اور بعض سازشوں کے — ثابت کر دیا ہے کہ وہ اس عظیم ذمہ داری کے قابل ہے۔* `سلام ہو اُس (ہماری قوم) پر — اور اُن سب پر جو اُس کے پاکیزہ لہو، اُس کی شجاعت، صبر اور استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں، چاہے اُن کا حصہ چھوٹا ہی کیوں نہ ہو! ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق۔۔۔!!` > یاسر زعاترۃ، فلسطیـ.ـنی تجزیہ کار https://x.com/YZaatreh/status/1927815172762055033 ➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 *WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF *Backup Chennal:* bit.ly/AlqudsTFbackup *Telegram:* t.me/Alquds_TF
❤️ 👍 🤲 😮 🙏 🥲 21

Comments