A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
May 30, 2025 at 11:44 AM
`🚨 سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت کئی کارکنان گرفتار` *اسلام آباد پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر، غـ.ـزہ کی ماہرِ اطفال ڈاکٹر الاء النجار کے 9 بچوں کی یاد میں، اور نہتے فلسطیـ.ـنیوں پر جاری اسرائیـ.ـلی جارحـ.ـیت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر ایک بار پھر کریک ڈاؤن کیا۔ جس میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، متعدد کارکنان، حتیٰ کہ کمسن بچوں تک کو گرفتار کر لیا گیا۔* یہ کیسی ریاستی پالیسی ہے کہ جو اسرائیـ.ـلی بمبـ.ـاری میں شہـ.ـید ہونے والے معصوم بچوں کا دکھ بانٹنا چاہے، اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے؟ یہ گرفتاری صرف چند افراد کی نہیں — یہ انسانیت، آزادیِ اظہار، اور مظلوموں کے حق میں بلند ہونے والی آواز کی گرفتاری ہے۔ اسرائیـ.ـل نوازی میں یہ حکومت اور اس کے کارندے پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں گر چکے ہیں۔ یہ وہ طرزِ سیاست ہے جو *پاکستان کے اصولی مؤقف، غیرت اور وقار کو داغدار* کر رہا ہے۔ حکومت اور ریاستی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ *‼️ آئیے! اہلِ غـ.ـزہ کے حق میں اٹھنے والی ہر آواز کے ساتھ کھڑے ہوں۔* *اس ریاستی جبر، اسرائیـ.ـل نواز پالیسی، اور آزادیِ اظہار پر حمـ.ـلے کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔* > #المقدسی ➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 *WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF *Backup Chennal:* bit.ly/AlqudsTFbackup *Telegram:* t.me/Alquds_TF
😢 😡 🤲 🇵🇸 🐍 ‼️ ❤️ 💦 🖐 😑 40

Comments