
A𓂆-Quds Task Force
June 13, 2025 at 02:58 AM
⚫ *اسرائیـ.ـل کا ایران پر بڑا حمـ.ـلہ — مشرقِ وسطیٰ میں نیا بحران*
آج صبح اسرائیـ.ـل نے ایران کے متعدد حساس اور اسٹریٹیجک مقامات کو فضائی حمـ.ـلے کا نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کو اسرائیـ.ـلی میڈیا میں *“آپریشن رائزنگ لائن (Operation Rising Lion)”* کا نام دیا جا رہا ہے۔
تہران سے موصولہ تصاویر میں شدید دھمـ.ـاکوں کے بعد اٹھتے دھوئیں اور متاثرہ عمارات کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ گارڈین اور رائٹرز کے مطابق، کچھ اہداف رہائشی علاقوں کے قریب بھی واقع تھے، جس سے شہری آبادی کو خطرات لاحق ہوئے۔
⚠️ *ایرانی قیادت کی شہادتیں*
ایرانی میڈیا کے مطابق؛
* سپاہِ پاسداران (IRGC) کے سربراہ جنرل حسین سلامی
* ایران کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری (ممکنہ طور پر)
* خاتمالانبیاء عسکری ہیڈکوارٹر کے کمانڈر، جنرل غلام علی رشید
* اور دو سینئر ایرانی جوہری سائنس دان — فریدون عباسی دوانی اور محمد مہدی طہرانچی — ان حملـ.ـوں کا نشانہ بنے ہیں۔
ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر، اسرائیـ.ـل نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں اور قومی سطح پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
یہ حملہ اس وقت ہوا ہے جب ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدے سے متعلق پانچ مذاکراتی ادوار مکمل ہو چکے ہیں۔ اسرائـ.ـیل نے اس پیش رفت سے پہلے ہی حمـ.ـلہ کر کے پورے خطے کو ایک نئے بحران میں دھکیل دیا ہے۔
*دعا ہے کہ اللہ ایران کو اس جارحیـ.ـت کے مقابلے میں قوتِ فیصلہ، صبر، اور بھرپور مزاحـ.ـمت کی طاقت عطا فرمائے۔*
➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞
*WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF
*Backup Channel:* bit.ly/AlqudsTFbackup
*Gaza Relief Project:* https://bit.ly/GRP_AlqudsTF
*Telegram:* t.me/Alquds_TF
🤲
😢
😮
😍
😟
23