A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
June 13, 2025 at 09:49 AM
🛑 " *میں دیگر خبروں اور اسرائیـ.ـلی و امریکی بیانات کو دیکھتے ہوئے —* جن میں ایران پر ایک ممکنہ حمـ.ـلے کی بات ہو رہی تھی، اور جن میں سب سے آخری بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گزشتہ روز کا بیان تھا — یہی سمجھ رہا تھا کہ ایران کی انگلی ٹریگر پر ہے، اور *جیسے ہی اسرائیـ.ـل حمـ.ـلہ کرے گا، ایران فوراً اپنے میزائـ.ـل اور ڈرونز چھوڑ دے گا۔* لیکن جو منظر ہم نے دیکھا، وہ یہ تھا کہ اسرائـ.ـیل نے نہایت اطمینان اور سکون کے ساتھ ایرانی عسکـ.ـری قیادت کے بڑے بڑے کمانڈروں کو قتـ.ـل کر دیا(بشمول 6 نیوکلئیر سائنسدان) ، اور ایران کی جوہری و عسکری تنصیبات پر لگاتار کئی حملے کیے — بغیر اپنا ایک بھی طیارہ کھوئے۔ جبکہ ایران کے رہنما اب بھی صرف دھمکیوں پر اَڑے ہوئے ہیں۔ ‼️ *یہ ایک ایسا عسکری منظرنامہ ہے جس پر مؤرخ اور تجزیہ کار طویل عرصہ تک غور کرتے رہیں گے۔ ایران نے جو کچھ چالیس برسوں میں تعمیر کیا، وہ چند گھنٹوں میں خاک ہو گیا۔"* > ✍️صحافی احمد منصور [الجزیرہ کے پروگرام"بلا حدود" کے میزبان اور "شاہد على العصر" کے منتظم https://x.com/amansouraja/status/1933411606576374190 ➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 *WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF *Backup Channel:* bit.ly/AlqudsTFbackup *Gaza Relief Project:* https://bit.ly/GRP_AlqudsTF *Telegram:* t.me/Alquds_TF
Image from A𓂆-Quds Task Force: 🛑 " *میں دیگر خبروں اور اسرائیـ.ـلی و امریکی بیانات کو دیکھتے ہوئے —*...
😢 👍 😮 🥺 ❤️ 😭 🤔 24

Comments