A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
June 14, 2025 at 01:44 AM
🚨 *اسماعیلـ.ـیہ روڈ پر مصری غنـ.ـڈوں کا غـ.ـزہ مارچ کے شرکاء پر حملہ* غـ.ـزہ مارچ کے شرکاء کو رفح اور غـ.ـزہ کی جانب بڑھنے سے روکنے کے لیے، *مصری حکام کی سرپرستی میں مسلـ.ـح افراد نے اسماعیلیہ میں مارچ کے شرکاء پر حـ.ـملہ کیا۔* خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا — اور یہ سب اُن لوگوں کے ساتھ ہوا جو فلسطیـ.ـنی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آئے تھے، جن میں مغربی ممالک کے کارکنان بھی شامل تھے۔ یہ لمحہ شرم و غیرت کا متقاضی ہے — کیا یہی ہے "أمّ الدنیا" کا چہرہ؟ *کیا انسانیت سے وفا کا مطلب صہیـ.ـونی حکم پر ظلم بن چکا ہے۔۔؟؟* #قافلة_الصمود #globalmarchtogaza ➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 *WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF *Backup Channel:* bit.ly/AlqudsTFbackup *Gaza Relief Project:* https://bit.ly/GRP_AlqudsTF *Telegram:* t.me/Alquds_TF
😢 🤲 2

Comments