
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
May 27, 2025 at 04:19 AM
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *29 ذوالقعد 1446ھ* 💎
🔖 *27 مئ 2025ء* 💎
🔖 *14 جیٹھ 2082ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
🌺 *بندہ کہتا ہے میرا مال!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال اس کے لیے تو اس کے مال سے صرف تین چیزیں ہیں جو اس نے کھایا اور فنا کر دیا یا جو پہنا اور بوسیدہ کر دیا یا جو کسی کو دے کر (آخرت کے لیے) ذخیرہ کر لیا اس کے سوا جو کچھ بھی ہے تو وہ (بندہ) جانے والا اور اس (مال) کو لوگوں کے لیے چھوڑنے والا ہے
📚 (صحیح مسلم:2959)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
❤️
1