𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
May 27, 2025 at 04:19 AM
بانٹنے کی عادت بنائیے معتدل جذبے خوشیاں چیزیں اچھے اخلاق بہترین الفاظ دلجوئی کے حرف اچھے عمل سے بہتر ردِّعمل یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں دوسروں کی نظر میں ہمارا وقار بڑھا بھی دیتی ہیں،گِرا بھی دیتی ہیں بسا اوقات ایک لفظ یا رد عمل تسکین بن جاتے ہیں اور بعض اوقات ایک بے رُخی یا کنجوسی نفرت کا ذریعہ بن جاتی ہے کوشش کیجیے معتدل رہیں مستقل رہیں نہ اُٹھائیں نہ گرائیں یہی حُسن اور سکون ہے💕💕
❤️ 2

Comments