𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
June 3, 2025 at 02:33 AM
میرے ملک کا وزیرِ خزانہ کہتا ہے، "بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا ضروری ہے..." غریب بہت عیاشی کر رہا ہے شاید! ہائے میرے وطن کا عجیب نظام، ٹیکس بھی یہی دے گا، روٹی بھی اسی سے چھینی جائے گی!
Image from 𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰: میرے ملک کا وزیرِ خزانہ کہتا ہے، "بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا ضروری ہ...
❤️ 1

Comments