𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈 🇵🇰
June 5, 2025 at 05:16 AM
تکبیر کہو تاکہ تمہاری تکبیر آسمان کی بلندیوں تک پہنچ جائے تکبیر کہو! بے شک اللہ عظیم ہے وہ حمد و ثنا کے لائق ہے نیک اعمال زیادہ کرو اور ان دنوں اور راتوں کی گھڑیوں سے زادِ راہ (آخرت کا سامان) حاصل کرو کیونکہ یہ نفع بخش تجارت ہے اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے (ان دنوں میں) خاص عنایتیں (اور رحمتیں) آتی ہیں لہٰذا نیکیوں میں خوب اضافہ کرو اور گناہوں اور برائیوں کی گندگی سے پاک ہو جاؤ کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں لوٹتی۔

Comments