
Media Watch
June 14, 2025 at 12:55 AM
یہ ویڈیو دلوں کو سکون بخشنے والی ہے
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد غزہ کے مظلوم سڑکوں پر نکل آئے ہیں، تکبیرات کی گونج کےساتھ خوشی منا رہے ہیں ۔
اہل غزہ کے چہروں پر خوشیاں دیکھ کر آج دل بڑا شاد ہوا ہے۔
*میڈیا واچ||Media Watch*
🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
https://www.facebook.com/share/v/1BRTePubPa/