Media Watch
Media Watch
June 14, 2025 at 01:22 AM
⚡️🚨*بریکنگ نیوز* ‏🔴 ایرانی میزائل سے حملوں کے بعد تل ابیيب میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ *‏🔴 اب تک جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا:* تل ابيیب کا مالیاتی مرکز وزارتِ دفاع وزارتِ معیشت تل نوف ایئرپورٹ حیفہ کے مختلف علاقے غzہ کے قریب سمندر میں گیس کا پلیٹ فارم ‏🔴 اسرائیل میں زخمیوں کی تعداد 63 تک پہنچ گئی ہے۔ ‏🔴 ایرانی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی انٹیلیجنس کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔ ‏🔴 اسرائیلی فوج: اسرائیلی شہری اس وقت ایرانی حکومت کے حملے کی زد میں ہیں۔ *میڈیا واچ||Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

Comments