
Educational Updates 〽️
June 14, 2025 at 02:04 AM
*🔊 `GCU DEADLINE EXTENDED`*
*جی سی یونیورسٹی لاہور نے بی ایس پروگرامز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 جون سے بڑھا کر 17 جون تک کر دی گئی ہے۔*
♦️ رولنمبر سلپس 18 جون کو ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔ ایڈمیشن ٹیسٹ کی تاریخ 21 اور 22 جون ہی ہے۔
*🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
