Key To Success 🌍
Key To Success 🌍
June 12, 2025 at 08:15 AM
*وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس* 👇 - سالانہ امتحانات کا ڈھانچے کو تبدیل کرنے جا رہا ہوں - سرکاری سکولوں کے بچے بہت قابل ہیں - پرائیویٹ مافیا کو من مانی نہیں کرنے دوں گا - اس دفعہ تھوڑی سی نقل کو روکنے کی کوشش کی تو سرکاری سکولوں کے بچے پوزیشن لینے لگ گئے، پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کر دیں، صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات ہوں گے، ہیڈ ماسٹرز کو دس ہزار روپے اضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔
😂 👍 ❤️ 🖐 🙏 🖐️ 😮 🤔 🤚 49

Comments