
Key To Success 🌍
June 13, 2025 at 01:48 AM
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے کے بعد خطے میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ ایران نے اسرائیل کو جوابی حملے کی دھمکی دی ہے، اور اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تہران میں متعدد رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔
😢
😡
👍
❤️
😂
42