
( BAZM E ARQAM ) بزم ارقم
June 13, 2025 at 01:32 PM
https://www.facebook.com/share/p/1MazuQktYi/
اسر-- آئل نے ایران پر حملے میں شہید کی گئی ایرانی شخصیات کی فہرست جاری کردی!!
1- جنرل محمد حسین باقری ( ایرانی آرمی چیف)
2- جنرل حسین سلامی ( IRGC کماندار )
3- میجر جنرل غلام علی راشد ( کماندار ایران آرمی)
4- امیر موسوی ( کماندار ایران آرمی)
5- امیر شہرام ( کماندار ایران نیوی)
6- علی رضا ( کماندار ایران ائیر ڈیفنس)
7- نصیر زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)
8 - کیومرث حیدری ( کماندار ایران آرمی)
9- غلام رضا سلمانی ( بسیج فورسز کمانڈر)
10- علی حاجی زادہ ( ائیر فورس کمانڈر)
11- بریگیڈ جنرل اسماعیل قآنی ( IRGC کمانڈر)
12- محمد فعبفر ( کماندار ایران آرمی)
13- رضا تنگرسی ( کمانڈر ایران نیوی)
ان کے علاؤہ 6 ایرانی ایٹمی سائنسدان بھی شہید!!
اس حملے میں اسر-- آئلی فضائیہ کے 200 طیاروں نے حصہ لیا اور بنکر بسٹر بموں سمیت 300 کے قریب بم گرائے گئے۔۔۔
#ستی