
آدم نگری
May 17, 2025 at 07:18 AM
کیلیفورنیا کا "سٹیو"
کپڑے سکھانے والا سولر سسٹم آن لائن فروخت کرنے پر جیل چلا گیا سٹیو کا خیال ہے اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔
اس نے آن لائن اپنے سولر سسٹم کا اشتہار دیا اور کہا آپ کے پاس ایسی جگہ ہونی چاہئے جہاں دھوپ پڑتی ہو میں آپ کو 50 ڈالر میں کپڑے سکھانے کا ایسا سسٹم دوں گا جسے نہ کبھی مرمت کی ضرورت ہوگی نہ اس کا ماحول پر کوئی اثر ہو گا اور نہ کوئی اضافی خرچ ہوگا۔ لوگوں نے دھڑادھڑ بکنگ کرالی
سٹیو کے خریداروں کو پارسل میں ایک رسی اور دو کیل ملے۔
دھوپ میں کھلی جگہ ایک کیل سے دوسرے کے درمیان رسی تان لیں اور جتنے دل چاہے کپڑے سکھا لیں۔
------------------------------------------------------------------------------------
