
آدم نگری
May 17, 2025 at 11:12 AM
انگریزوں اور فرانس کے درمیان 1763 میں جنگ کے خاتمے کا معاہدہ ہوا، اسے کہتے ہیں
✅ *Treaty of Paris*
سلطنت عثمانیہ اور اتحادی افواج کے درمیان 1920 میں ایک معاہدہ طے پایا، جسے کہتے ہیں
✅ *Treaty of Sèvres*
پہلی جنگ عظیم کے بعد 1919 میں جرمنی کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا، اسے کیا کہتے ہیں؟
✅ *Treaty of Versailles*
روس اور عثمانی سلطنت کے درمیان 1878 میں ایک معاہدہ ہوا، جسے کہتے ہیں
✅ *Treaty of San Stefano*
افغانستان اور برطانیہ کے درمیان 1919 میں آزادی کا معاہدہ ہوا، جسے کہتے ہیں
✅ *Treaty of Rawalpindi*
1856 میں برطانیہ اور ایران کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جسے کہا جاتا ہے
✅ *Treaty of Paris (1857)*
ہندوستان میں انگریزوں اور نواب بنگال کے درمیان 1765 میں ایک معاہدہ ہوا، اسے کہتے ہیں
✅ *Treaty of Allahabad*
انگریزوں اور مرہٹوں کے درمیان 1802 میں صلح کا ایک معاہدہ ہوا، جسے کہتے ہیں
✅ *Treaty of Bassein*