
آدم نگری
May 19, 2025 at 12:05 PM
گھوڑے کو کھوپے (Blinders) اس کی آنکھوں کے اطراف پر اس لیے لگائے جاتے ہیں تاکہ اس کی نظر محدود ہو جائے اور وہ صرف سیدھا دیکھ سکے
کھوپے (Blinders) کا مقصد گھوڑے کو اطراف میں ہونے والی کسی غیر ضروری حرکت یا شور سے توجہ ہٹانے سے بچانا ہے.
یہی کھوپے ہماری قوم کی آنکھوں پر 78 سال سے مستقل پہنائے جارہے ہیں، اور اب ہم بھی اس کے عادی ہو چکے ہیں، کھوپوں کے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہوتا۔
