
آدم نگری
May 20, 2025 at 11:49 AM
پہلے بزرگ کہا کرتے تھے
بیٹا تم نے دیکھا کیا ہے ہم تو دنیا کی بڑی بڑی جنگوں سے گزرے ہیں
چلیں شکر ہے اب یہ طعنہ تو ختم ہوا
بزرگوں کی تاریخی باتیں