آدم نگری
June 4, 2025 at 12:56 PM
**ایک آدمی گھر میں فلم دیکھ رہا تھا اور مسلسل روئے جا رہا تھا* ۔😢🥲
*بیوی نے پریشانی میں پوچھا:* *کون سی فلم دیکھ رہے ہو؟🧐🤔*
**آدمی : اپنی شادی کی دیکھ رہا ہوں.🥹😂🤣🤣😂😂*