
<<کچھ دل سے❤>>
June 13, 2025 at 01:42 PM
نیت کا صحیح ہونا یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ آپ کا کیا گیا عمل بھی صحیح ہو، نیت کے ساتھ ساتھ آپ کا طریقہ بھی صحیح ہونا چاہیے،جو سنت اور شریعت کے طریقے کے مطابق ہو!
شیخ عبدالسلام سلفی حفظہ اللہ
امیر صوبائی جمیعت اہل حدیث ممبئی
👍
❤️
💯
🤍
❤
🌸
🌺
🤲
31