
🌹 اردو نصیحتیں 📚
June 8, 2025 at 12:07 AM
*عید الأضحى مبارک*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عید الأضحى کے اس مبارک موقعہ پر، *اردو نصیحتیں گروپ کی طرف سے* ہم آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کی خدمت میں پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں، اور اللہ تعالی سے آپ سب کے حق میں دست بدعا ہیں کہ وہ ہم سب کی تمام عبادتوں اور قربانیوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور ہر قسم کی مشکل تکلیف، مصیبت، بیماری، بلاء اور وبا سے ہماری اور آپ کے تمام اہل وعیال و اقارب کی حفاظت فرمائے اور صحت و عافیت کے ساتھ عید کی خوشیاں ہمیشہ دکھلاتا رہے، ہر حاسد کی نظر بد سے ہماری حفاظت فرمائے.
🤲🏻 آمین یارب العالمین.
#و كل عام وانتم بخير..💝
~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*📚 اردو نصيحـــتیں 🌙*
┄┈┅※✤✤※┅┄┈۔
┊ ┊ ┊ ┊۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
فيــــس بـــك پیـــج لنـــك:
https://www.facebook.com/UrduNaseehaten/
ٹیــــلی گـــــرام لنـکــــ:
t.me/UrduNaseehaten
واٹسپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VaAyKKF3rZZZt01lW90b
❤️
👍
😢
18