ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
June 13, 2025 at 01:28 PM
‏خیبرپختونخوا بجٹ بجٹ کا کل تخمینہ 2119 ارب روپے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 547 ارب روپے اخراجات کا تخمینہ 1962 ارپ روپے 157 ارب روپے سر پلس تنخواہوں میں 10 فیصد، پینشن میں 7 فیصد اضافہ اجرت 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے ایم ایف سی کے تحت 267ارب روپے کمی کا سامنا بجلی خالص منافع کی مد میں وفاق کے ذمے 71 ارب روپے، آئیل گیس کی مد میں 58 ارب روپے واجب الاد بیرونی امداد گرانٹس کی مد میں 177 ارب روپے ملنے کا تخمینہ بندوبستی اضلاع کے اخراجات جاریہ کے لیے 1255 ارب، قبائلی اضلاع کے لیے 160 ارب روپے مختص رہائشی اور کمرشل پراپرٹی الاٹمنٹ ٹرانسفر اور اسٹاپ ڈیوٹی دو فیصد سے کم کر کے ایک فیصد 4.9 مرلہ رہائشی کمرشل پراپرٹی پر ٹیکس میں چھوٹ ہوٹل بیڈ ٹیکس کو 10 فیصد سے کم کر کے 7 فیصد الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس، ٹوکن ٹیکس معاف *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

Comments