ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
June 13, 2025 at 02:17 PM
علی امین گنڈاپور نے کافی موقع پر جھوٹ بولا ہے ان کے جھوٹ سب کے سامنے بے نقاب ہوتے رہے ہیں۔۔۔۔۔ لاہور کے جلسے میں جان کے دیر سے نکلے تھے تاکہ وقت پر نہ پہنچ پائیں علی امین گنڈاپور لاہور کے جلسہ گاہ میں نہیں ائے تھے بلکہ رنگ روڈ پہ شور مچا کر واپس چلے گئے تھے پنڈی کے احتجاج میں وہ کٹی پہاڑی سے مڑ کر واپس کے پی کے چلے گئے تھے اسلام اباد کے جلسے میں بھی جان کے دیر سے نکلے تھے وہ پانچ اکتوبر کو ڈی چوک نہیں ائے تھے بلکہ سیدھا کے پی کے ہاؤس گئے تھے اور 12 اضلاع کی جھوٹی کہانی گھڑی تھی یہ سوال علی امین گنڈا پور سے ہونا چاہیے کہ ان کو کے پی ہاؤس تک کا راستہ کس نے کھول کے دیا تھا؟ علی امین گنڈاپور 26 نومبر کو بھی ڈی چوک نہیں گئے تھے لوگوں کو شہید ہوتے ہوئے چھوڑ کے بھاگ گیا تھا جب پورے اسلام اباد میں ناکے ہی ناکے تھے تو علی امین گنڈاپور کیسے کے پی کے گئے؟ اسلام اباد کے جلسے میں خان صاحب کی رہائی کے لیے 15 دن کی ڈیڈ لائن دی تھی لیکن اس ڈیڈ لائن کے بعد بھی خان صاحب کی رہائی کے لیے اس نے کوئی تحریک نہیں چلائی۔۔۔۔ 26 نومبر کے بعد کے پی کے اسمبلی میں کھڑے ہو کر بولا تھا کہ ہم اپنے شہیدوں کا بدلہ لیں گے لیکن ابھی تک نہیں لیا بلکہ جن لوگوں نے ہمارے نوجوانوں کو شہید کروایا تھا ان کے ساتھ تو یہ گلے ملتے رہے رمضان میں ایک اور بھڑک ماری تھی کہ چھوٹی عید کے بعد میں حکومت کے وسائل استعمال کرتے ہوئے خان صاحب کی رہائی کے لیے اسلام اباد جاؤں گا علی امین گنڈا پور اور ان کے چمچوں کے مطابق تمام قیدیوں کے مچلکے علی امین گنڈاپور نے اپنی جیب سے جمع کروائے تھے لیکن اس میں کوئی صداقت نہیں ہے کیونکہ اکثریت نے اپنے مچلکے خود جمع کروائے ہیں اب خان صاحب کی واضح ہدایات ہیں کہ اسلام آباد نہیں آنا ہے تو انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر اسلام آباد آنے کی بڑکیں کیوں ماری؟ 10 جون کو خان صاحب کی واضح ہدایت تھی کہ میری مشاورت کے بغیر بجٹ پیش نہیں ہوگا تو آج بجٹ پیش کر دیا گیا۔۔۔۔۔ کیا ان سب واقعات کے بعد بھی آپ ابھی بھی علی امین گنڈا پور پہ بھروسہ کرتے ہیں؟ علی امین گنڈا پور نے ان واقعات کے علاوہ بھی بہت دفعہ جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔۔۔۔ خان صاحب کے فیصلوں کو سرعام روندا گیا ہے اگر ہم اب بھی چپ رہتے ہیں تو یہ ہم منافقت کر رہے ہیں (حیدر سعید) 🇸‌𝐨𝐡𝐚𝐢𝐛 🇵‌𝐭𝐢 🔥♥️
Image from ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫: علی امین گنڈاپور نے کافی موقع پر جھوٹ بولا   ہے ان کے جھوٹ سب کے سامنے...
👍 😢 😮 3

Comments