ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
June 13, 2025 at 03:53 PM
‏12 کروڑ لوگ اس وقت غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئی ہیں اور 2 کروڑ سے زائد لوگ بے روز گار ہیں ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان " یہ 2 کروڑ بے روزگار اگر اپنے حق کی خاطر سڑکوں پر نکل آئیں تو ان کی نسلیں حقیقی طور پر آزاد پاکستان میں خوشحال زندگی گزاریں گی " 🇸‌𝐨𝐡𝐚𝐢𝐛 🇵‌𝐭𝐢 🔥♥️
👍 2

Comments